مدرسہ کا اجمالی تعارف

مدرسہ تعلیم القرآن عثمان غنی بڑودہ سیہانی ہاپوڑ یوپی کا مشہور دینی و علمی ادارہ ہے جو اسلام کی نشرو اشاعت اور دینی و دنیاوی تعلیم کیلئے ایک بےنظیر درسگاہ سمجھاجاتا ہے ہاپوڑ کے ایک چھوٹے سے گاؤں بڑودہ سیہانی میں مدرسہ ہٰذا کی بنیاد کچھ ایسے مقدس ہاتھوں سے رکھی گئی جن کے اخلاص کی برکت سے تھوڑے سے عرصہ میں اسکی علمی عظمت علاقے میں قائم ہوگئی ہے مدرسہ تعلیم القرآن ایک تعلیم گاہ ہی نہیں بلکہ در حقیقت ایک تحریک ہے، ایک مکتب فکر اور ایک بحر بیکراں ہے۔ ہر سال طلبہ و طالبات یہاں سے فارغ ہوکر درس و تدریس ، وعظ و تبلیغ اور تصنیف و تالیف کے ذریعہ سے اشاعت دین کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog